پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ،دو افسران اور ایک جوان شہید

پیر 04  ستمبر 2023ء

گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار،دو افسران اور ایک جوان شہید ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران ممکنہ فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا،حادثے کے نتیجے میں پاک بحریہ کے دو افسران اور ایک جوان شہید ہوا ہے ترجمان کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے کے حوالے سے پاک بحریہ نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف