چوہدری پرویز الٰہی نے گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

هفته 02  ستمبر 2023ء

سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ایم پی او کے تحت گرفتاری چیلنج کردی اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں سابق وزیراعلی اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی طرف سے سیکرٹری داخلہ،سپریٹینڈنٹ اڈیالہ جیل اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے درخواست میں یکم ستمبر کو گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کرتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مجسٹریٹ نے غیر قانونی طور پر جیل بھجوایا ہے،غیر قانونی حراست کا حکم نامہ معطل کیا جائے




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم