جانی خیل میں شہید ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، پورےفوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

جمعه 01  ستمبر 2023ء

بنوں کے علاقے جانی خیل میں خودکش حملہ آور کے حملے میں شہید ہونے والے شہداء کی نماز جنازہ ادا، شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا،، *آئی ایس پی آر کے مطابق* بنوں کے علاقے جانی خیل میں گزشتہ روز موٹرسائیکل سوار خودکش حملہ آور کے حملے میں شہید ہونے والے شہداء کی نماز جنازہ بنوں میں ادا کردی گئی، شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا، نماز جنازہ میں حاضر سروس فوجی اور سول انتظامی افسران اور جوانوں نے شرکت کی، ترجمان کے مطابس مسلح افواج مادر وطن سے دہشت گردی کی لعنت کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لئے پرعزم ہیں




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ