راولپنڈی،آوارہ کتے کا حملہ،تین پولیس اہلکار زخمی

جمعرات 31  اگست 2023ء

راولپنڈی پولیس لائنز ، آوارہ کتے کا پولیس اہلکاروں پر حملہ،تین اہلکار زخمی ہوگئے راولپنڈی پولیس حکام کے مطابق پولیس لائنز میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے 3 اہلکار زخمی ہوگئے،جبکہ اہلکاروں پر حملہ کرنے والے کتے کو پولیس اہلکار نے گولی مار دی۔ پولیس حکام کے مطابق کتے کے کاٹنے سے زخمی پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے بعد ویکسی نیشن کے لیے ہسپتال بھجوا دیا گیا ہے۔




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا