رانا ثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کےلئے نیب کی اپیل سپریم کورٹ نے خارج کردی

جمعرات 24  اگست 2023ء

سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کی نیب مقدمہ میں ضمانت منسوخی کیلئے دائر نیب کی اپیل خارج کردی،عدالت نے نیب کی اپیل غیرموثر ہونے پر خارج کی چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نیب کی اپیل پر سماعت کی، نیب پراسیکیوٹر نے کہا رانا ثناءاللہ کیخلاف انکوائری لاہور ہائی کورٹ کالعدم قرار دے چکی،رانا ثناءاللہ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں انکوائری ہو رہی تھی، عدالت نے نیب کی اپیل غیرموثر ہونے پر خارج کردی ۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔