ماسکو کے تین ایئرپورٹس پروازوں کی آمد و رفت کےلئے بند

منگل 22  اگست 2023ء

یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام،ڈرون کا ملبہ گرنے کے بعد ماسکو کے تین ائیرپورٹس کو پروازوں کی آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا ، بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پیر کے روز ماسکو پر یوکرین نے ڈرون حملہ کیا جسے روسی ائیرڈیفنس نے ناکام بنادیا تاہم ڈرون کا ملبہ گھر پر گرنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق یوکرین کی جانب سے ڈرون حملے کے بعد ماسکو کے تین بڑے ائیرپورٹس پر ہر قسم کی پروازوں کی آمدورفت معطل کردی گئی ہے۔ روسی حکام کے مطابق جن ائیرپورٹس کا فضائی آپریشن بند کیا گیا ہے ان میں Vnukovo Sheremetyevo اور Domodedovo کے ائیرپورٹس شامل ہیں۔ حکام کے مطابق شہر کے کسی بھی ائیرپورٹ پر کسی پرواز کو اترنے یا اڑانے بھرنے کی اجازت نہیں ہے۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات برگر کی قیمت سات سو ڈالر
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف