نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لے لی

منگل 22  اگست 2023ء

سپریم کورٹ سے مریم نواز کو ریلیف، نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر اپیل واپس لے لی،سپریم کورٹ نے نیب کی جانب سے اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نیب کی درخواست پر سماعت کی، سپیشل پراسیکیوٹر نیب نے کہا نیب قانون میں ترمیم ہوچکی ہے، ترامیم کے بعد مریم نواز کیخلاف کیس ختم ہوچکا ہے، عدالت نے نیب کی جانب سے اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی،نیب پراسیکیوٹر نے کہا آرڈر میں خارج کرنے کے بجائے اپیل نمٹا دی گئی لکھ دیں، جس پر چیف جسٹس نے کہا آپ کو آرڈر پسند آئے گا۔ نیب نے شمیم شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا،




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔