آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیسز کی سماعت،اسلام آباد میں عدالت بنا دی گئی

پیر 21  اگست 2023ء

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں عدالت بنا دی گئی، آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کا اضافی چارج انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو سونپ دیا گیا تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین افیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کریں گے،ملک بھر میں افیشل سیکرٹ ایکٹ کی ایک عدالت قائم کی گئی ہے ،جو اسلام آباد میں ہے،قانون کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت ان کیمرہ ہو گی




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ