این اے 131 دوبارہ گنتی کی درخواست ،سپریم کورٹ نے غیر موثر ہونے پر نمٹادی

بدھ 16  اگست 2023ء

این اے 131 لاہور دوبارہ گنتی کا معاملہ،سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی،چیف جسٹس نے وکیل بابر اعوان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا دوبارہ گنتی کی اپیل تو اب غیر موثر ہو چکی ہے،وکیل نے جواب دیا اپیل غیر موثر ہو چکی ہے، اجازت دیں تو معاملہ پر چئیرمن پی ٹی آئی سے نئی ہدایات لے لوں، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے قومی اسمبلی تحلیل ہو چکی ہے، اسمبلی تحلیل کے بعد اس معاملہ پر کیا ہو سکتا ہے،اب نئے انتخابات کا انتظار کرنا چاہیے،عدالت نے درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی،چیئرمین پی ٹی آئی نے 2018 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا لاہور ہائیکورٹ کا حکم چیلنج کیا تھا۔




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔