توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد،اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ آگیا

جمعه 04  اگست 2023ء

توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد،کیس ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور ہی سنیں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ آگیا تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس کو ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت سے منتقل کرنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کردی ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے میں کہا گیا ہےکہ توشہ خانہ کیس ایڈیشنل سیشن جج۔ہمایوں دلاور ہی سنیں گے جبکہ جنکی فیس بک پوسٹس کا معاملہ ایف آئی اے کو بھجوادیا گیا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو حکم دیاہے کہ معاملے کی تحقیقات کے دوران ملوث افراد کو ایف آئی اے طلب کر کے تفتیش کر سکتی ہے جبکہ اس حوالے سے دس دن کے اندر تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے گی




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم