پشاور،حیات آباد میں خود کش دھماکہ،آٹھ افراد زخمی

منگل 18 جولائی 2023ء

پشاور حیات آباد میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ آٹھ افراد زخمی ابتدائی تفصیلات کے مطابق حیات آباد کے علاقے میں خود کش حملہ آوور نے خود کو سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے اڑالیا جس میں آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں پولیس حکام کے مطابق خود کش حملہ آوور کا ٹارگٹ سیکیورٹی فورسز اہلکار تھے۔زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
گدھا بازیاب،چور گرفتار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟