سیاحوں کی جیپ کو حادثہ،پانچ افراد جاں بحق،دو زخمی

جمعه 07 جولائی 2023ء

دیوسائی کے قریب سیاحوں کی جیپ کا خوف ناک حادثہ،پانچ افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق دیوسائی کے قریب سیاحوں کی جیپ کو حادثہ پیش آیا جس میں مسافر جیپ نیچے ندی نالے میں جاگری۔ حادثے کےنتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔سیاح کوئٹہ سے آئے تھے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار