فلم جی لے ذرا کی شوٹنگ تاخیر کا شکار،کترینہ کیف ٹیم کا حصہ ہیں،پروڈکشن ٹیم

منگل 04 جولائی 2023ء

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کے بارے میں یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انہوں نے فرحان اختر کی فلم جی لے ذرا‘ میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔حال ہی میں فلم جی لے ذرا کی پروڈکشن ٹیم کے ایک قریبی ذرائع نے کترینہ کیف کے فلم چھوڑنے کے بارے میں بھارتی میڈیا پر پھیلی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ صرف فلم کی شوٹنگ کچھ تاخیر کا شکار ہوئی ہے لیکن کترینہ کیف اب بھی فلم کی کاسٹ کا حصّہ ہیں اور وہ اس بات کی وضاحت دیتے ہوئے اب تنگ آگئے ہیں ۔ تا ہم بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، پریانکا چوپڑا اپنی ہالی ووڈ کمٹمنٹس کی وجہ سے 2023ءمیں فلم کی شوٹنگ نہیں کروا سکیں گی۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟