پی ٹی آئی نے بلے کے انتخابی نشان کےلئے الیکشن کمیشن کو درخواست دے دی

منگل 04 جولائی 2023ء

پی ٹی آئی مرکزی میڈیا ونگ کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے ”بَلّے“ کے نشان کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رجوع کرلیا ہے،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی منظوری سے باضابطہ درخواست دائر الیکشن کمیشن کو دی گئی ہے،درخواست میں الیکشن کمیشن سے ”بَلّے“ کی بطور انتخابی نشان الاٹمنٹ کی استدعا کی گئی ہے ،انتخابات سے قبل اپنی مرضی کے انتخابی نشان کے حصول کی درخواست قانونی تقاضا ہے ،میڈیا ونگ کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار قومی و صوبائی انتخابات میں بَلّے کے نشان ہی پر حصہ لیں گے،




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے