پنجاب میں آٹے کی فی من قیمت میں دو سو روپے اضافہ کردیا گیا

منگل 04 جولائی 2023ء

پنجاب میں مہنگی گندم کو جواز بنا کر آٹے کی قیمتوں میں دو سو روپے فی من اضافہ کردیا گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں مہنگی گندم کے سبب فلور ملز نے 20کلو والا آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100روپے اضافہ کردیا، فائن میدہ کی بوری کی قیمت میں 200 روپے اضافہ کیا گیا ہے لاہور میں 20کلو آٹے کے تھیلے کی پرچون قیمت دوہزار آٹھ سو روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ میدہ فائن کی بوری کی نئی قیمت 11500روپے ہو گئی ہے ،پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق پنجاب بھر میں آٹا اورمیدہ فائن کی نئی قیمتوں کا اطلاق کر دیا گیا ہے ،




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی برگر کی قیمت سات سو ڈالر
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔