شمالی وزیرستان بارودی سرنگ کا دھماکہ،دو سیکیورٹی اہلکار شہید

منگل 20 جون 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں دیسی ساختہ بارودی سرنگ پھٹنے سے دو سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے، لکی مروت کے 29 سالہ سپاہی گل رؤف اور کرک کے 23 سپاہی عابد اللہ شہید ہونے والوں میں شامل ہیں، علاقے میں میں موجود ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے آپریشن بھی کیا گیا، ترجمان کے مطابق مسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں اور بہادر جوانوں کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں،،




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟