اسلامک ڈویلپمنٹ بینک پاکستان کو 600 ملین ڈالرز دینے کیلئے تیار

هفته 17 جون 2023ء

پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے اسلامک ڈویلپمنٹ بینک 600ملین ڈالرز کے پروجیکٹ فنانسنگ کی منظوری دینے کے لیے تیار ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ڈی بی کی فراہم کردہ رقم میں سے خیبرپختونخوا میں چشمہ رائٹ بینک کینال کو مالی اعانت بھی فراہم کی جائے گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر دوبارہ موصول ہوگئے ہیں جس سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئی ہے، وزیر خزانہ نے توقع ظاہر کی ہےکہ تیس جون تک مزید ایک ارب ڈالر مل جائیں گے




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
گدھا بازیاب،چور گرفتار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟