شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ،ایک دہشتگرد ہلاک

پیر 12 جون 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، سیکیورٹی اہلکاروں نے مؤثر انداز میں دہشت گردوں کو جواب دیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا، جب کہ دو دہشت گرد زخمی ہوئے، سیکیورٹی فورسز نے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا، ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں سمیت بے گناہ شہریوں کے قتل میں بھی ملوث تھا، علاقے کے لوگوں نے آپریشن کو سراہا اور علاقے سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے بھرپور تعاون کا اظہار کیا،،




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام