جوڈیشل کمیشن کا اجلاس،بلوچستان ہائیکورٹ کے پانچ ججز مستقل کرنے کی سفارش

بدھ 07 جون 2023ء

چیف جسٹس کی زیر صدارت سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مدت میں چھ ماہ کی توسیع کی سفارش کردی،پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز میں جسٹس شاہد خان، جسٹس فضل سبحان اور جسٹس خورشید اقبال کے نام شامل ہیں، جوڈیشل کمیشن نے بلوچستان ہائیکورٹ کے پانچ ججز جسٹس اقبال کاسی، جسٹس شوکت رخشانی، جسٹس گل حسن ترین، جسٹس محمد عامر نواز اور جسٹس سردار احمد حلیمی کو مستقل کرنے کی سفارش کردی،جوڈیشل کمیشن نے حتمی منظوری کیلئے معاملہ پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھجوا دیا




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔