شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ،دو دہشتگرد ہلاک،دو سیکیورٹی اہلکار شہید

اتوار 04 جون 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں دو دہشتگرد مارے گئے اور دو زخمی ہیں دہشتگردوں سے اسلحہ اور بارود بھی بر آمد کیا گیا ہے جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران دو سیکیورٹی اہلکار نائیک ظہیر عباس اور لانس نائیک معراج الدین بہادری سے لڑتے ہوئےشہید ہوگئے ،آئی ایس پی آر کے مطابق ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے کےلئے علاقے میں سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن بھی کیا گیا،آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کےلئے پرعزم ہیں اور جوانوں کی قربانیاں اس عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف