ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کی غیر قانونی منتقلی،نیب نے تحقیقات تیز کردیں

اتوار 04 جون 2023ء

نیب نے پی ٹی آئی دورکے سابق وفاقی وزرا اورکابینہ ممبران کے نام گاڑیوں، جائیدادوں اور اکاؤنٹس کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔اور اس حوالے سے متعلقہ اداروں اور حکام کو ریکارڈ فراہم کرنے کےلئے خطوط لکھ دیئے ہیں نیب نے شیخ رشید، پرویزخٹک، عمر ایوب، حماد اظہر، مرادسعید، اسدعمر فواد چوہدری، اعظم سواتی، علی زیدی، فیصل واوڈا، شیریں مزاری، سمیت دیگر کے نام جائیدادوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ نیب نے سابق وفاقی وزرا اورکابینہ ممبران کے نام اور ٹرانسفر گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا ہے۔ واضح رہےکہ نیب چیئرمین پی ٹی آئی ،سابق وزرا اوردیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کی منتقلی کی تحقیقات کر رہا ہے۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ