پی ٹی آئی رہنماءیاسمین راشد کی قیادت میں جناح ہاؤس گئے،شرپسند رئیس احمد کا انکشاف

اتوار 04 جون 2023ء

توڑ پھوڑ اور شر انگیزی میں شامل ایک اور مجرم رئیس احمد قانون کی تحویل میں پہنچ گیا، شر پسند رئیس احمد کا تعلق سوات، ضلع شانگلہ سے ہے، اپنے اعترافی بیان میں شر پسند رئیس احمد نے بتایا کہ "میں 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد زمان پارک میں پی ٹی آئی کے بنائے گئے منصوبوں کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی قیادت میں کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچا،" شرپسند رئیس احمد نے مزید بتایا کہ "جناح ہاؤس پر ہم نے توڑ پھوڑ کی اور گملے توڑے اور پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ مل کر ہم نے آگ جلائی" رئیس احمد کا موقف تھا کہ "یہ سارا کچھ کیسے ہوا ہے، کیوں ہوا ہے، اسکے پیچھے پچھلے ایک سال سے عمران خان کی فوج کے خلاف مسلسل تقریریں سن سن کے میرے ذہن میں فوج کے خلاف ذہن سازی شروع ہو گئی اور اسی وجہ سے میں نے یہ کام کیا ہے،،"




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔