ٹوکن ٹیکس عدم ادائیگی ،اداکار افتخار ٹھاکر کی گاڑی ایکسائز حکام نے روک لی

هفته 03 جون 2023ء

تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکام نے ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر کامیڈین افتخار ٹھاکر کی گاڑی روک لی۔محکمہ ایکسائز کے حکام نے ڈیوس روڈ ناکے پر کامیڈین افتخار ٹھاکر کی گاڑی کو روکا۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکام کے مطابق کےافتخار ٹھاکر نے موقع پر ہی ٹوکن ٹیکس جمع کرادیا ۔ افتخار ٹھاکر کا کہنا تھا کہ بینکوں نے موبائل ایپ کے ذریعے آسانی پیدا کر دی ہے ، موقع پر ہی ٹیکس ادا کرکے جان چھڑائی جاسکتی ہے ، افتخار ٹھاکر کا کہنا تھا کہ ایکسائز والے روکیں تو غصہ نہیں کرنا چاہیے۔




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار