نم آنکھوں کے ساتھ ابرار الحق بھی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر گئے

جمعه 26 مئی 2023ء

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ابرار الحق نے کہا کہ پاک فوج کے ساتھ ہمیشہ ایک وابستگی رہی ہے،پاکستان کے لیے کچھ کرنے کاجذبہ لے کر آئے تھے۔میری پرورش فوجی گھرانے میں ہوئی،شہدا نے اپنے وطن کے لیے جانوں کی قربانی دی،اپنی قیادت کو صلح کرنےکا مشورہ دیا۔ ابرار الحق کا کہنا تھا کہ جلائو گھیراو کرنے والوں کو روکا مگر انہوں نےایک بات بھی نہیں مانی،موجودہ صورتحال میں سیاست کرنامشکل ہے۔ رہنما پی ٹی آئی ابرارالحق پریس کانفرنس کے دوران آبدیدہ ہوگئے،




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گدھا بازیاب،چور گرفتار پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے