آئندہ مالی سال کا بجٹ،سپر ٹیکس جاری رکھنے کا فیصلہ

هفته 20 مئی 2023ء

ایف بی آر ذرائع کے مطابق اگلے مالی سال کے دوران بھی سپر ٹیکس جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ذرا ئع کے مطابق 15کروڑ آمدن والوں پر ایک فیصد سپر ٹیکس عائد رہےگا جبکہ 20 کروڑ آمدن سپر ٹیکس کی شرح دو فیصد ہوگی ذرائع کے مطابق اگلے مالی سال کے دوران 25 کروڑ سالانہ آمدن پر 3 فیصد سپر ٹیکس عائد ہوگا، جبکہ 30 کروڑ سالانہ آمدن پر 5 فیصد سپر ٹیکس عائد ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اگلے مالی سال کے دوران 30 کروڑ سے زائد آمدن پر 10فیصد سپر ٹیکس عائد رہے گا، آٹوموبائل، مشروبات،کیمیکل، فرٹیلائزر، اسٹیل اور سیمنٹ سیکٹر پر سپرٹیکس عائد ہوگا۔




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان برگر کی قیمت سات سو ڈالر
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔