کوہ پیما نائلہ کیانی کےلئے ستارہ امتیاز کا اعزاز

بدھ 17 مئی 2023ء

ترجمان وزیراعظم سیکرٹریٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر دنیا کی بلند ترین چوٹی ماﺅنٹ ایورسٹ سر کرنے والی دوسری خاتون پاکستانی کوہ پیما کو ستارہ امتیاز دینے کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے،وزیراعظم آفس نے سیکرٹری کابینہ کو ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت کی ہےوزیراعظم شہبازشریف نے قوم کا سرفخر سے بلند کرنے پر نائلہ کیانی کے لئے ستارہ امتیاز کے اعزاز کا اعلان کیا تھا،2013 میں ثمینہ بیگ پہلی خاتون پاکستانی تھیں جنہوں نے ماﺅنٹ ایورسٹ سرکی تھی




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ