مولوی عبدالکبیر افغانستان کے نئے عبوری وزیراعظم مقرر

بدھ 17 مئی 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق طالبان سپریم لیڈر ملاہیبت اللہ اخوند زادہ نے مولوی عبدالکبیر کو افغانستان کا نیا عبوری وزیراعظم مقررکردیا ہے،افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے موجودہ عبوری وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند کچھ عرصے سے بیمار ہیں اور سرکاری ذمہ داریاں ادا کرنے سے قاصر ہیں، اسی وجہ سے ان کی جگہ نائب وزیراعظم برائے سیاسی امور مولوی عبدالکبیر کو وزیراعظم افغانستان مقرر کیا گیا ہے۔ مولوی عبدالکبیر ملا محمد حسن اخوند کی جگہ وزارت عظمیٰ کا منصب عارضی طور پر سنبھالیں گے۔




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف