القادر ٹرسٹ کیس،بشری بی بی کی تئیس مئی تک حفاظتی ضمانت منظور

پیر 15 مئی 2023ء

لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت پر درخواست کی سماعت ہوئی۔بشریٰ بی بی نے القادر ٹرسٹ کیس میں لاہور ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت دائر کی تھی۔ عدالت نے درخواست گزار بشریٰ بی بی کے پیش نہ ہونے پر اظہار ناراضگی کیا جس پر وکیل سے بشری بی بی کو پیش کرنے کےلئے مہلت طلب کی عدالت کے دیےگئے وقت کے 10 منٹ بعد بشریٰ بی بی عمران خان کے ہمراہ کمرہ عدالت میں پیشی کے وقت بشریٰ بی بی کے اردگرد سفیدکپڑےکا حصار بنایا گیا۔ جسٹس شہباز رضوی 23 مئی تک بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات گدھا بازیاب،چور گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد برگر کی قیمت سات سو ڈالر