پی آٹی آئی رہنماٗ اسد عمر کو پولیس نے گرفتار کر لیا

بدھ 10 مئی 2023ء

ابتدائی تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے قریب سے حراست میں لیا گیا،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور شاہ محمود قریشی عمران خان سے ملاقات کےلئے درخواست لیکر اسلام آباد ہائیکورٹ گئے تھے جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ انہیں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی اسد عمر درخواست لے کر چیف جسٹس کے کمرہ عدالت کی طرف گئے جس کےبعد وہ اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے قریب لائبریری میں پہنچے جہاں سے باہر نکلنے پر اسلام آباد پولیس نے اسد عمر کو گرفتار کرلیا۔ تحریک انصاف کے وکلا نے اسد عمر کی گرفتاری پر مزاحمت کی کوشش کی جس پر پولیس اور وکلا کے درمیان دھکم پیل بھی ہوئی اور اہلکار اسد عمر کو لے کر روانہ ہوگئے، واضح رہے کہ گزشتہ روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں نیب کے حکم پر گرفتار کیا گیا تھے جس کے بعد احتجاج کے دوران کراچی سے علی زیدی کو حراست میں لیا گیا اور علی الصبح سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو بھی گرفتار کیا گیا،




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام برگر کی قیمت سات سو ڈالر موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا