اسرائیل نے براہ راست حج پروازوں کےلئے سعودی عرب سے درخواست کر دی

جمعه 05 مئی 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے براہ راست حج پروازیں شروع کرنے کےلئے سعودی عرب سے باضابطہ درخواست کی ہے،اسرائیل کی 18 فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے اور اسرائیل اور فلسطین سے مسلمان دیگر ممالک کے ذریعے حج کے لیے جاتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیل سے حج پروازیں آئندہ ماہ جون سے فعال ہونے کا امکان ہے تاہم ابھی سعودی حکومت نے براہ راست پروازوں کے حوالے سے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم نے سعودی عرب سے درخواست کی ہے امید ہے کہ ہماری درخواست قبول ہوگی اور سعودی عرب کے ساتھ امن کے سلسلے میں پیش رفت ہوگی۔




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات