مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے وزیر اعظم کے مشیر انجنئیر امیر مقام کی ملاقات

پیر 24 اپریل 2023ء

مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال بالخصوص صوبہ خیبرپختونخوا کے حوالے سے پارٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے قائد محمدنوازشریف نے انجینئرامیرمقام کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور پارٹی کیلئے انکی کاوشوں کو سراہتے ہوئے پارٹی کے اندر ڈسپلن ہر حال میں برقرار رکھنے کی ہدایت کیمشیر وزیراعظم انجینئرامیرمقام نے قائد محمد نوازشریف و چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز شریف کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد دی ۔انجینئرامیرمقام نے قائد محمد نوازشریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انکی قیادت میں ن لیگ نے پہلے بھی وطن عزیز کو لوڈشیڈنگ اور دہشتگردی سمیت دیگر مسائل سے نجات دلائی ، موٹرویز کا جال بچھایا اور معاشی استحکام لائے اور ان شاءاللہ پاکستان کو بحرانوں سے پھر نکالی گی۔ ملاقات کے دوران مسلم لیگ ن کی سنیئر نائب صدر مریم نواز بھی موجود تھیں




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں