وزارت دفاع کی خفیہ رپورٹ کے مندرجات سامنے اگئے،خواجہ آصف،عمران خان ،رانا ثنا اللہ کے حوالے سے خدشات کا اظہار

اتوار 23 اپریل 2023ء

ذرائع کے مطابق وزارت دفاع کی طرف سے سپریم کورٹ کو دی گئی خفیہ رپورٹ میں عمران خان رانا ثناءاللہ اور خواجہ آصف کا بھی ذکر موجود ہے،رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم عمران خان کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔خفیہ رپورٹ، عمران خان کو نقل و حرکت اور جلسے جلوس ریلی میں ٹارگٹ کیا جا سکتا ہے، رپورٹ، جبکہ سابق وزیراعظم عمران خان کو شرپسند مذہبی عناصر بھی نشانہ بنا سکتے ہیں، وزارت دفاع کی رپورٹ کے مطابق راناثناءاللہ اور خواجہ آصف کی بھی ٹارگٹ کلنگ کا خدشہ موجود ہے،ٹی ٹی پی اور غیر ملکی کالعدم تنظیم ن لیگ پیپلز پارٹی کی لیڈرشپ کو بھی نشانہ بنا سکتی ہے، رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عمران خان کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی سکروٹنی بھی خفیہ اداروں کے ذمہ لگائی گئی ہےاوربنی گالہ میں تعینات عملے کی سکروٹنی کی بھی ہدایت جاری کی گئی ہے




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد گدھا بازیاب،چور گرفتار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان