ایک پیغام اور امیتابھ بچن کے ٹویٹر اکاؤنٹ کا بلیو ٹک بحال ہوگیا

هفته 22 اپریل 2023ء

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کئی اہم شخصیات کے ویرفائیڈ ٹوئٹر اکاؤنٹس سے بلیو ٹک فیس کی عدم ادائیگی پر ختم کر دیا گیا تھا، تاہم ان میں سے امیتابھ بچن اپنا بلیو ٹک واپس لینے میں کامیاب ہوگئے بالی ووڈ سٹار امیتابھ بچن نے اپنے مخصوص انداز میں ایلون مسک اور ٹویٹر کو مخاطب کرتے ہوئے میسج کیا کہ ارے ٹوئٹر بھیا سن رہے ہو اب تو پیسے بھی بھر دیئے ہیں اب تو ہمارا بلیو ٹک واپس کردیجیئے،امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ ہاتھ جوڑ دیئے اب کیا پیر بھی پکڑیں امتیابھ بچن کے میسج کے بعد ہفتے کی صبح انہیں ٹوئیٹر کا بلیو ٹک واپس مل گیا




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گدھا بازیاب،چور گرفتار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات