وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق

هفته 15 اپریل 2023ء

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے کہ انکی گاڑی کو ہائی لکس ریوو نے ٹکر ماری ،جس۔میں پانچ افراد سوار تھے،حادثے کے بعد وفاقی وزیر کو فوری طور پر پولی کلینک منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے،جبکہ ٹکر مارنے والی گاڑی اور اس میں سوار افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے ترجمان پولیس کے مطابق حادثے کے فوری بعد آئی اسلام آباد سمیت تمام اعلیٰ افسران جائے حادثہ پر پہنچے،پولیس نے ابتدائی شواہد اکھٹے کرنے کے بعد حادثے کی مختلف زاویوں سے تحقیقات شروع کر دی ہیں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت وفاقی وزراء اور سیاسی رہنماؤں نے وفاقی وزیر مذہبی امور کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا یے




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ