جان سینا اور پریانکا چوپڑا فلم ہیڈ آف سٹیٹ میں اکھٹے نظر آئیں گے

اتوار 09 اپریل 2023ء

بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد پریانکا چوپڑا اب ہالی ووڈ کی نئی فلم ہیڈ آف سٹیٹ میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے کےلئے تیار ہیں،فلم کی کاسٹ میں پریانکا کے علاؤہ ادریس ایلبا اور جان سینا بھی شامل ہیں فلم ہیڈ آف سٹیٹ کے حوالے سے معروف ریسلر جان سینا نے اپنے ٹویٹ میں پریانکا کو فلم کی کاسٹ میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا اور لکھا کہ خوابوں کی ٹیم کو جمع کرنے پر وہ ایمازون سٹوڈیوز کے شکر گزار ہیں




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی برگر کی قیمت سات سو ڈالر اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔