دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے

اتوار 09 اپریل 2023ء

دنیا بھر میں آج مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے،ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانسس نے دعا کرائی اور شمعیں روشن کی گئیں جبکہ پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی گرجا گھروں میں ایسٹر کے حوالے سے عبادات اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا،جن میں ملک کی ترقی اور خوشحالی کےلئے بھی دعائیں کرائی گئیں




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟