باربی کا پہلا ٹریلر جاری، فلم جولائی میں ریلیز ہوگی

هفته 08 اپریل 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق پسندیدہ گڑیا باربی پر مکمل کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے،اور اسکا پہلا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا،وارنر برادرز کے بینر تلے بننے والی فلم باربی رواں سال ریلیز کی جائے گی رپورٹس کے مطابق گریٹا گروگ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم رواں برس اکیس جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم میں خوبرو ہالی ووڈ اداکارہ ’مارگٹ روبی‘ باربی کا کردار نبھاتی نظر آئیں گی دیگر اداکاروں میں رائن گوسلنگ، امیرکا فریرا، دعا لیپا شامل ہوں گے۔ واضح رہے کہ باربی ڈول کے مداح رواں سال باربی کی تریسٹھویں سالگرہ منائیں گے،باربی ڈول پہلی دفعہ انیس سو انسٹھ میں بنائی گئی تھی




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی برگر کی قیمت سات سو ڈالر
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور