چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف سپریم جوڈیشل۔کونسل میں شکایت دائر

جمعه 07 اپریل 2023ء

مقامی وکیل کہ طرف سے دائر شکایت میں موقف اپنایا گیا ہے کہ چیف جسٹس مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار پائے ہیں،اسلئےچیف جسٹس کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کیا جائے، چیف جسٹس کیخلاف شکایت پنجاب کے پی انتخابات کیس کی بنیاد پر دائر کی گئی اور موقف اپنایا گیا کہ انتخابات ازخودنوٹس سے سپریم کورٹ متنازع بنی، زبان زدعام ہے کہ چیف جسٹس نے عدلیہ میں گروپنگ قائم کر رکھی ہے اورچیف جسٹس نے گروپنگ مدنظر رکھتے ہوئے بنچ تشکیل دیا تاکہ فیصلہ اکثریت سے حاصل کیا جا سکے، چیف جسٹس کے اقدامات پر وہ متنازع ہوئے اسلئے انہیں عہدے سے ہٹایا جائے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا