بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کا معاملہ،پاکستان کی مذمت

بدھ 05 اپریل 2023ء

دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ بھارت کی نو ریاستوں میں مسلمانوں پر بدترین مظالم کئے جا رہے ہیں،چار ہزار سے زائد اسلامی کتب اور قرآن پاک کو نذر آتش کیا گیا،پاکستان مسلمانوں پر بھارتی مظالم کی مذمت کرتا ہے اور او آئی سی کے مذمتی بیان کی مکمل حمایت کرتا ہے،ترجمان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت اور اس حوالے سے اقوام متحدہ کے مذمتی بیان کی بھی مکمل حمایت کرتے ہیں ترجمان دفتر خارجہ کا پاک ایران سرحد پر فائرنگ کے واقعے کے حوالے سے کہنا تھا کہ اس حوالے سے دونوں ممالک رابطے میں ہیں




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات