پاکستان اور چین کے درمیان تین سال بعد سفری سہولیات بحال

اتوار 02 اپریل 2023ء

تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک نے سی پیک کے تحت سرگرمیوں اور دوطرفہ تجارت کی بحالی کے لئے خنجراب پاس راہداری کھولنے کے انتظامات مکمل کرلئے ہیں خنجراب پاس کھُلنے کے بعد سی پیک منصوبوں اور دوطرفہ تجارت میں ایک مرتبہ تیزی آجائے گی واضح رہے کہ کووڈ وبا آنے کے بعد پاکستان اور چین کے درمیان سفری سہولیات معطل ہوگئی تھیں ۔سفری سہولیات کی بحالی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور نقل و حمل میں بہتری آئیگی




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟