یورپی یونین کمیشن نے پاکستان ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا

بدھ 29 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ہائی رسک فہرست ممالک کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس(FATF) کی طرف سے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کے تناظر میں کیا گیا یورپی کمیشن کی طرف سے اپ گریڈیشن پاکستان کی منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات کا اعتراف ہےپاکستان نے تمام چونتیس نکات پر عمل درآمدکرکے ایک ذمہ دار ریاست ہونے کا ثبوت دیا ،اس حوالے سے FATF اہداف کے حصول کے لئے پاکستان نے چودہ قوانین بنائے۔ اور تیس سے زائد ریگولیشنز کو پاس کیا۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے