حارث رؤف اسلام آباد پولیس کے خیر سگالی سفیر مقرر

منگل 28 مارچ 2023ء

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق نوجوان فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو اسلام آباد پولیس کا خیر سگالی سفیر مقرر کیا گیا ہے،حارث رؤف کو اعزازی طور پر ڈی ایس پی کا رینک دیا گیا ہے،آئی جی اسلام آباد نے انہیں رینک بیجز خصوصی تقریب میں لگائے




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان