ملک میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ

جمعه 24 مارچ 2023ء

۔ ملک میں کورونا وائرس کےکیسز میں اضافہ ہوا ہے اور مثبت کیسز کی شرح ساڑھے تین فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک سو پچاس کیسز سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث ایک مریض دم توڑ گیا جب کہ بائیس کی حالت تشویش ناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق مثبت کیسز کی شرح تین اعشاریہ پانچ فیصد سے زیادہ ہوگئی ہے۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ