مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تیندوے کی ہلاکت کا معاملہ،تحقیقات جاری

پیر 20 مارچ 2023ء

اسلام آباد وائلڈ حکام کے مطابق مارگلہ ہلز نیشنل پارک کی وادی شاہدرہ میں تیندوے کی ہلاکت کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ اورمردہ تیندوے کی ویڈیو بنانے والے مقامی شخص محمد جنید سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہیں۔ وائلڈ لائف حکام کے مطابق تیندوے کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ تیار کر لی گئی ہےابتدائی رپورٹ کے مطابق تیندوے کو گیارہ گولیاں ماری گئی ہے۔آئی ڈبلیو ایم بی کی سائینٹفک کمیٹی میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں مزید تحقیقات کے لیے مقامی پولیس کو سفارشات پیش کریگی۔




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا