پشاور پولیس لائن دھماکہ،دو سہولت کار گرفتار

جمعرات 16 مارچ 2023ء

ذرائع کے مطابق پولیس لائن خودکش حملے میں ملوث ایک شخص جس کو حراست میں۔ لیا گیا ہے اسکا نام ملک سعد ہے،ذرائع کے مطابق افغان سہولت کار واقعے کے بعد بیرون ملک فرار ہونےکی کوشش کررہا تھا جسے گرفتار کیاگیا، ذرائع کے مطابق افغان سہولت کار سے پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات برآمد کرلی گئی ہیں اور تفتیش کا عمل جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں سے ایک کا تعلقث6 افغانستان اور دوسرےکا تعلق ضلع خیبرسے ہے جس کو ہشت نگری سے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار افغانی سہولت کار کا تعلق افغانستان کے صوبہ ننگرہار سے ہے۔ یاد رہے کہ تیس جنوری کو پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھما کے کے نتیجے میں سو سے زائد افراد شہید ہوئے




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار