امریکہ بینکنگ بحران،جو بائیڈن کا زمہ داران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

پیر 13 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق بینکنگ سیکٹر بحران کے حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ سیلیکون ویلی بینک اور سگنیچربینک دیوالیہ کرنے والوں کا احتساب ہوگا، انہوں نے امریکی عوام کو یقین دلایا کہ دونوں بینکوں میں موجود شہریوں کے اثاثے محفوظ ہیں۔ امریکی صدرجوبائیڈن کا کہنا تھا کہ مستقبل میں بڑے بینکوں کی نگرانی اور انہیں مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہیں کوشش ہے کہ عوام کو مستقبل میں ایسی صورتحال کا سامنا نہ کرناپڑے، دوسری جانب امریکی فیڈرل ڈیپازٹ انشورنس کا کہنا ہےکہ بینک کے دفاتر جلد کھول دیے جائیں گے اور صارفین بینک سے اپنی رقوم نکلوا سکیں گے




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گدھا بازیاب،چور گرفتار
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار برگر کی قیمت سات سو ڈالر