پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیش رفت

پیر 06 مارچ 2023ء

ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات میں آئی ایم ایف حکام نے پاکستان کی طرف سے معاشی صورتحال کر بہتر بنانے کےلئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے جس کے بعد رواں ہفتے ہی آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پانےکا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے دیےگیے تمام اہداف پرمثبت پیش رفت کی ہےجبکہ اسٹاف لیول معاہدے سے قبل پیشگی اہداف بھی حاصل کر لئےگئے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہونے سے آئی ایم ایف کی آخری پیشگی شرط بھی پوری ہوگئی ہے، چین کے قرض کے رول اوور نے زرمبادلہ کے ذخائر بہترکردیے ہیں




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار