لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات،نوٹیفیکشن جاری

پیر 06 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی بطور چیئرمین تعیناتی 3 سال کے لیے کی گئی ہے،جوائنٹ سیکرٹری عمر عزیز کے دستخط سے وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ واضح رہے کہ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے نام پر وزیراعظم شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کے درمیان اتفاق کے بعد منظوری کے لئے سمری وفاقی کابینہ کی بھجوائی گئی تھی جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دی،




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے