چین کا دفاعی بجٹ میں سات اعشاریہ دو فیصد اضافے کا اعلان

اتوار 05 مارچ 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق معاشی ترقی کے ہدف کا اعلان چینی وزیراعظم نے سالانہ نیشنل پیپلز کانگریس کے موقع پرکیا۔ رپورٹس کے مطابق تقریباً 5 فیصد معاشی ترقی کا ہدف گزشتہ دہائیوں کی کم ترین سطح پر ہے میڈیا کے مطابق چین نے دفاعی بجٹ میں سات اعشاریہ دو فیصد اضافے کا فیصلہ بھی کیا ہے جو دو کھرب پچیس ارب ڈالر بنتا ہے۔جںکہ چین رواں سال تقریباً ایک کروڑ بیس لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کرکے شہری بے روزگاری کی شرح کو پانچ اعشاریہ پانچ فیصد تک لے جانے کا ارادہ رکھتا ہے




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات