چلاس، وین حادثہ،تین افراد جاں بحق اور بائیس زخمی

اتوار 05 مارچ 2023ء

پولیس کے مطابق حادثہ شاہراہِ قراقرم پر ہوڈر کے مقام پر پیش آیا جہاں وین کھائی میں جا گری۔ حادثے کے بعد فوری امدادی کارروائیاں شروع کیں،حادثے میں تین افراد جاں بحق اور بائیس افراد زخمی ہوئے وین حادثے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے آر ایچ کیو اسپتال چلاس منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی وین راولپنڈی سے اسکردو آ رہی تھی




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام